Adf.ly ویب سائٹ آپ کو ایک ایسی سروس فراہم کرتی ہے جس کے ذریعے آپ کسی بھی ویب لنک Web Link کو چھوٹا Shrink کر سکتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ ایسا کرنے پر Adf.ly آپ کو پیسے بھی دے گی۔ وہ اس طرح کہ جب آپ کوئی لنکAdf.ly کے ذریعے چھوٹی Shrink کریں گے تو جو لوگ اس لنک پر کلک کریں گے انہیں ایک اشتہار دکھائی دے گا جسے وہ 5 سیکنڈز تک دیکھنے کے بعد Skip Ad پر کلک کر کے اپنی متعلقہ ویب سائٹ پر جاسکتے ہیں۔ جتنے زیادہ لوگ آپ کی لنک پر کلک کریں گے اتنی زیادہ کمائی Earning ہوگی۔ مثال کے طور پر http:// xyz.com کو اگر آپ Adf.ly کے ذریعے چھوٹا Shrink کریں گے تو آپ کے سامنےhttp://adf.ly/UEhdC کچھ اس طرح کی لنک ظاہر ہوگی۔
Adf.ly سے کمانے کیلئے آپ کو یہ ویب سائٹ Join کرنی ہوگی۔ اس کیلئے Join Now کے بٹن پر کلک کریں اور ظاہر ہونے والے فارم کو پُر کریں۔ Account Typeمیں Link Shrinker منتخب کریں اور Join کے بٹن پر کلک کریں۔
Adf.ly Paypal اور Payoneer اکاؤنٹز Accounts کو سپورٹ Support کرتا ہے۔ یعنی Adf.ly سے کمائی ہوئی رقم آپ ان دونوں اکاؤنٹز Accounts میں جمع کرسکتے ہیں۔ ان دونوں آن لائن بینک اکاؤنٹز Accounts کھولنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاںکلک کریں۔
Adf.ly کی ویبسائٹ پر جانے کیلئے نیچے دیئے گئے بینر Banner پر کلک کریں۔
Discover how 1,000's of people like YOU are making a LIVING from home and are living their dreams right NOW.
ReplyDeleteGet daily ideas and methods for making $1,000s per day FROM HOME for FREE.
CLICK HERE TO START IMMEDIATELY
Are you trying to make money from your websites or blogs via popup advertisments?
ReplyDeleteIn case you are, have you ever consider using Ero-Advertising?
You can earn $20 for a 20 minute survey!
ReplyDeleteGuess what? This is exactly what major companies are paying for. They need to know what their average customer needs and wants. So these companies pay $1,000,000's of dollars per month to the average person. In return, the average person, like myself, participates in surveys and gives them their opinion.